جہلم: پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث جیلو گینگ کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث جیلو گینگ کے 2 کارندوں کو گرفتار لیا۔ ملزمان. ..



