ا سلام آباد(پی ایم این/ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو رہا کر دیا گیا ہے جنہیں اسرائیلی فوج نے دیگر انسانی ہمدردی کیلئے سرگرم کارکنوں کے ساتھ گلوبل صمود فلوٹیلا کے دوران غیر قانونی طور پر حراست میں لیا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر The post سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قید سے رہا کر دیا گیا،اسحاق ڈار appeared first on Pak Media News.



