کراچی: قومی ٹیم کے اسپنر ساجد خان نے نہ کھلانے پر پشاور ریجن سے شکوہ کردیا۔ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے اسپنر ساجد خان نے نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پشاور ریجن سے مجھے ٹی ٹوئنٹی میں جگہ نہیں ملتی۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں بھی پشاور کی ٹیم میں کھیلنے کا



