اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے علی الزیدی کو عراق کے وزیراعظم کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے ایکس پر اپنے بیان میں علی الزیدی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا ہےکہ پاکستان نئی عراقی حکومت کے ساتھ قریبی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے The post وزیراعظم محمد شہبازشریف کی علی الزیدی کو عراق کے وزیراعظم کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



