اسلام آباد (اوصاف نیوز)وزرات توانائی نے پیٹرولیم مصنوعات کے نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت360 روپے76پیسےفی لیٹر ہوگئی، مٹی کےتیل کی قیمت میں کمی کااطلاق یکم مئی آج سے ہوگا۔اس سے پہلےمٹی کے تیل کی قیمت 365روپے21 پیسےفی لیٹر تھی،گزشتہ ہفتے مٹی کے تیل کی قیمت میں 63روپے60پیسے فی لیٹر کمی کی



