ممبئی: مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں بریانی اور تربوز کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کے چار افراد کی موت کے معاملے میں فارنسک کی ابتدائی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 اپریل کو جے جے مارگ علاقے میں مقیم عبداللہ ڈوکادیا، اہلیہ نسرین اور بیٹیاں عائشہ اور



