اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے عراق کے نئے وزیراعظم علی الزیدی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔