کراچی (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں دن کے وقت مطلع صاف اور موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36. ..
کراچی میں گرمی بڑھنے لگی، پارہ 38 تک جانے کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



