رپورٹ طاہر عباسی کراچی میں منشیات کے خلاف بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں وفاقی حساس ادراے نے کوکین نیٹ ورک کی مبینہ ماسٹر مائنڈ المول عرف پنکی کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزمہ نے ابتدائی تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں، جن میں مبینہ طور پر بااثر شخصیات اور The post وفاقی حساس ادارے کی کارروائی،المول عرف پنکی مبینہ منشیات کیس میں گرفتار appeared first on Qaumi Akhbar.



