نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایکس پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدللہ، سابق سینیٹر مشتاق احمد خان گلوبل سمود فلوٹیلا سے اسرائیلی قابض افواج کی غیر قانونی حراست کے بعد رہا ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گلوبل سمود فلوٹیلا The post سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی قابض افواج کی غیر قانونی حراست کے بعد رہا ہو گئے appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



