28اپریل کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز کے تبادلے پر کچھ لوگوں نے جس طرح کے منفی بیانات دیئے تو اس سے تو لگتا تھا کہ خدا نخواستہ ان ججز کے ساتھ حکومت نے غیر آئینی حرکت کے ذریعے کوئی بہت زیادہ زیادتی کی ہے۔