تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی مشروط آمادگی ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تہران دباؤ کی سیاست کو قبول نہیں کرے گا۔