ا سلام آباد(پی ایم این/ویب ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کش طبقے کی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں عالمی یوم مزدور آج منایا جارہا ہے۔ یہ دن منانے کا بنیادی مقصد محنت کشوں کی محنت اور لگن کو تسلیم کرنا، ان کے حقوق کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا اور انہیں استحصال سے بچانے The post دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے appeared first on Pak Media News.



