اسلام آباد: شاہراہِ دستور پر موجود ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو بلڈنگ خالی کرانے کیلئے اقدامات کا آغاز کردیا گیا تھا، بعد ازاں وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دے کر کارروائی رکوا دی۔ رات گئے پولیس کے ذریعے مذکورہ عمارت کو خالی کرانے کے احکامات جاری کیے گئے تھے، ایک رہائشی کے مطابق چند پولیس اہلکاروں



