گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام / 02مئی 2026) — گوجر خان کے قریب بھائی خان کے علاقے میں ایک سنگین ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک گاڑی پل سے نیچے جا گری، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ دوپہر تقریباً 12: 33 بجے بھائی خان پل کے قریب. ..



