لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا پی ایس ایل 11 کے ایلیمینیٹر 2 میں حیدررآباد کے ہاتھوں شکست بعد کہنا ہے کہ ہماری ڈیتھ بولنگ میں بہتری کی ضرورت تھی، حیدر آبادکنگز مین کی فیلڈنگ بھی بہت اچھی رہی رنز بچائے۔