جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں روٹی کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جبکہ انتظامیہ اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس حکومت پنجاب کے مقررہ نرخوں پر عملدرآمد کروانے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 14 روپے سرکاری نرخ والی روٹی 20 سے 25 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے، جس. ..



