محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 2 مئی سے شدید موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ(Alert) جاری کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2 مئی کی شام سے شمال مغربی علاقوں میں ایک نئی مغربی ہواوں کا سلسلہ داخل ہوگا جو 5 مئی کی صبح
ملک بھر میں شدید بارشوں، ژالہ باری اور طوفانی ہواؤں کا پھر راج متوقع
RELATED ARTICLES



