قلعہ عبداللہ (ڈیلی قدرت) ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ سے تعلق رکھنے والی میرمن کاکڑ نے اپنی مسلسل محنت اور لگن سے کامیابی کی نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ انہوں نے پہلے میڈیکل کے شعبے میں قدم رکھا اور ڈاکٹر بنیں، اس کے بعد صوبائی مسابقتی امتحان پی سی ایس (PCS) پاس. ..



