وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف(Maryam Nawaz Sharif ) نے صوبے میں پہلی مرتبہ وزیراعلیٰ رحمت کارڈ پروگرام کا باضابطہ ڈیجیٹل افتتاح کر دیا، جس کے تحت 50 ہزار بیواؤں اور یتیم بچوں کو مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اس پروگرام کے لیے صوبائی زکوٰۃ فنڈ سے 5 ارب روپے کی خطیر



