ممبئی(قدرت روزنامہ)معروف بھارتی مصنف سلیم خان کا ایک پرانا انٹرویو ان دنوں دوبارہ وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے مزدوروں کے حقوق پر اسلام کے سنہری اصول کو اجاگر کیا ہے۔ انہوں نے نبی کریم صلى الله عليه وسلم کی حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم صرف اس بات پر عمل کر لیں. ..
حضرت محمد صلى الله عليه وسلمکی ایک حدیث ہے کہ مزدور کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کرو،سلیم خان
RELATED ARTICLES



