اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چار مختلف کارروائیوں کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں میں مجموعی طور پر 17 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 21. 53 کلوگرام The post تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں اے این ایف کا بڑا کریک ڈاؤن، 21 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



