اسلام آباد(یکم مئی 2026): پاکستان میں پولیو وائرس کے مزید دو نئے کیسز سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 3 تک پہنچ گئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے ذرائع کے مطابق دونوں نئے کیسز صوبہ خیبر پختونخوا کے اضلاع بنوں اور شمالی وزیرستان سے رپورٹ



