کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی، جس میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال اور انتظامی امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
کراچی: بلاول بھٹو سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات، صوبے کی انتظامی صورتحال اور ترقیاتی مشن کا جائزہ
RELATED ARTICLES



