میں تو اسے تاریخ کا المیہ ہی لکھوںگا کہ مورخوں نے محنت کشوں کی تاریخ لکھنے کے بجائے اُن کی محنت سے تعمیر ہونے والے محلات اورکسانوں کی محنت سے پیدا کیے گئے اناج پر3⁄4 زندہ رہنے والے شاہوں یا پھر مزدوروں اور کسانوں کی محنت لوٹنے والے جنگجوؤں کے قصیدے ہی لکھے ہیں۔
یکم مئی :مظلوموں کا عالمی دن
RELATED ARTICLES



