گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام / 01مئی 2026) — راولپنڈی رنگ روڈ کی ناقص تعمیرات کے حوالے سے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔کلیام اعوان کے قریب موہڑہ لمیاں کے قریب رنگ روڈ کی پلی کے کنکریٹ جوڑ کھل گے ہیں۔جبکہ ڈینگی سیزن شروع ہے اور پلی کے نیچے چار سے پانچ فٹ پانی کا. ..



