وینکوور(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ سیاسی اور سفارتی پیچیدگیوں کے باوجود ایران نےامریکا میں آئندہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کھیلنے کی تصدیق کر دی ہے۔