کوئٹہ (ڈیلی قدرت) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں کوئٹہ کے گنجان آباد علاقوں میں راکٹ حملوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے حکومتی نااہلی قرار دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک طرف حکومت حالات کو “کنٹرول” میں بتاتی ہے، جبکہ دوسری طرف شہر. ..



