جولائی تا اپریل 10ماہ میں ایف بی آر کو 649 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا ہے۔ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ایف بی آر کی خالص ٹیکس کلیکشن 10 ہزار 261 ارب روپے رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق جولائی سے اپریل کے دوران 499 ارب روپے کے ریفنڈز جاری کیے