(30 اپریل 2026): معروف بالی وڈ اداکار انیل کپور نے کامیڈی فلم ’ویلکم‘ کے مشہور کردار ’مجنو بھائی‘ کی حقیقت سے پردہ اٹھا کر مداحوں کو حیران کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک صارف نے 1990 کی فلم ’آوارگی‘ کے گانے ’چمکتے چاند کو‘ کا تذکرہ کرتے ہوئے
انیل کپور نے فلم ’ویلکم‘ کے مشہور کردار ’مجنو بھائی‘ کی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
RELATED ARTICLES



