اسلام آباد (قدرت روزنامہ) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر 3 پیسے کمی کے بعد 278 روپے 77 پیسے پر بند ہوا۔ غیر ملکی زرمبادلہ مارکیٹ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی ادائیگیوں کے. ..



