سابق کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ حیدرآباد کنگزمین نے محمد رضوان کو اپنی کارکردگی سے جواب دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے کرکٹ اسپیشل شو ’ہر لمحہ پرجوش‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے کہا کہ محمد رضوان نے جو بولا تھا کہ حیدرآباد کنگزمین پلے آف میں جانے



