کراچی (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں دو روزہ کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 4, 400 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 83 ہزار 962 روپے



