مدینہ منورہ: مسجدِ نبویؐ میں زائرین کے استقبال کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا منفرد استعمال کرتے ہوئے مرکزی دروازے پر ایک بڑی الیکٹرانک اسکرین نصب کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسجدِ نبویؐ میں دنیا بھر سے آنے والے زائرین کے استقبال کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا منفرد استعمال شروع کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ
مسجدِ نبویؐ میں زائرین کا منفرد انداز میں استقبال ، الیکٹرانک اسکرین توجہ کا مرکز بن گئی
RELATED ARTICLES



