ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای(Mojtaba Khamenei) نے واضح کیا ہے کہ نیو کلیئر صلاحیت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، ایران میزائل اور اپنی جوہری صلاحیت کا تحفظ کرے گا، ہم اس صلاحیت کو اپنا قومی سرمایہ سمجھتے ہیں، ہم جوہری پروگرام کی اپنی سرزمین کی طرح حفاظت کریں گے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی پریس



