اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں میں مجموعی طور پر ایک کروڑ The post تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں کے خلاف اے این ایف کا بڑا کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



