اسلام آباد(اوصاف نیوز)تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں مارکی کو ڈی سیل کروانے کی ایک انوکھی اور مشکوک کوشش اس وقت ناکام بنا دی گئی جب ایک شخص نے خود کو حساس ترین ادارے کا اعلیٰ افسر ظاہر کر کے انتظامیہ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک نامعلوم کالر کی



