مدینہ منورہ: سعودی عرب مدینہ منورہ میں سعودی ہلالِ احمر (سعودی ریڈ کریسنٹ اتھارٹی) کی ہنگامی ٹیموں نے مسجدِ نبویؐ کے جنوبی صحن میں دل کا دورہ پڑنے سے بے ہوش ہونے والے 54 سالہ انڈونیشی حاجی کے دل کی دھڑکن بحال کر کے ان کی زندگی بچا لی۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ



