کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور پولیس کی بڑھتی ہوئی مشقوں اور لوگوں کو ہراساں کرنے پرسخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ دیرینہ اپنی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر حل کرنے کے لئے کردار ادا کرے۔