فواد حسن فواد اور نجیب اللہ ملک جیسے محنتی، کمپیٹنٹ، آئین پاکستان اور سرکاری قواعد و ضوابط سمجھنے والے بیورو کریٹ اب خال خال ہی ملتے ہیں،دونوں بڑے ظرف والے بھی ہیں،پتہ نہیں اس قبیل کے افسر اتنی جلدی ریٹائرڈ کیوں ہو جاتے ہیں،دونوں میرے ساتھ علیحدہ علیحدہ گفتگو میں گزشتہ روز ایک تیسرے اور بہت ہی اچھے افسر سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نبیل اعوان کے. .. ۔



