84.7 F
Pakistan
Thursday, April 30, 2026
HomeBusinessعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

ویانا (30 اپریل 2026): امریکا اور ایران کی حالیہ کشیدہ صورتحال کے سبب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس کروڈ 7. 5 ڈالر اضافے کے ساتھ 107. 46 ڈالر فی بیرل ہوگیا، جبکہ عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل8. 17ڈالر بڑھ کر 119. 43ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments