کہوٹہ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام، عمران ضمیر | 30 اپریل 2026)— اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ شیریں گل کی زیر نگرانی اور خفیہ اداروں کی رپورٹ پر پیرا فورس نے تحصیل کہوٹہ میں چار غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں پر چھاپے مارے۔ کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں پٹرول اور ڈیزل برآمد کر کے چاروں غیر قانونی ایجنسیوں. ..



