لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے پہلے ایلیمینیٹر میچ میں حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا۔حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا 160 رنز کا ہدف2 وکٹوں کے نقصان پر 16 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔حیدرآباد کنگزمین کی



