روسی صدر پیوٹن نے امریکی صدر ٹرمپ کو ایران کے جوہری پروگرام پر تجاویز پیش کر دیں۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے ایران اور خلیجی خطے پر تبادلہ خیال کیا ۔ پیوٹن نے ٹرمپ کیساتھ ایران جنگ سے گفتگو



