بیجنگ: ایک غیر روایتی چینی فوڈ بلاگر اپنی منفرد اور تخلیقی ڈشز کے باعث اس وقت سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے جب انہوں نے شیشے جیسے دکھائی دینے والے نیم شفاف فرائیڈ چکن کے ٹکڑے تیار کیے۔
چینی فوڈ بلاگر کی نیم شفاف فرائیڈ چکن تخلیق سوشل میڈیا پر وائرل
RELATED ARTICLES



