پی ایس ایل 11 کے پہلے ایلیمنیٹر میں حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سلطانز کی جانب سے دیا جانے والا 160 رنز کا ہدف 16ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل



