کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں بی ایس او پجار کے مرکزی وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ کی پولی ٹیکنک کالج ہاسٹل سے ماورائے آئین و قانون گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بابل ملک بلوچ ایک ذمہ دار طلبہ تنظیم کے مرکزی عہدیدار ہیں، ان کی. ..



