واشنگٹن (قدرت روزنامہ)امریکی محکمہ خارجہ نے ملک کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر محدود تعداد میں خصوصی پاسپورٹس جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جن کے اندرونی سرورق پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر نمایاں طور پر شامل ہوگی۔رپورٹ کے مطابق ان پاسپورٹس کے نمونوں میں ٹرمپ کی تصویر کے گرد اعلانِ. ..



