پشاور: خیبر پختونخوا کی خواتین کے لیے روزگار کے جدید مواقع پیدا کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے، حکومتِ خیبر پختونخوا اور یورپی یونین نے پشاور کے انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز میں “ڈیجیٹل اور ہائی ٹیک سکلز” کے لیے سینٹر آف ایکسی لینس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔
پشاور میں خواتین کے لیے ڈیجیٹل انقلاب، یورپی یونین اور کے پی حکومت کے مشترکہ مرکز کا افتتاح
RELATED ARTICLES



