(روزینہ علی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے،تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔
کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
RELATED ARTICLES



